the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد۔27جون(اعتماد نیوز) سابق ریاستی وزیر اعلی و گورنر تمل ناڈو کے روشیا کوآج کرناٹک ریاست کے گورنری کی عبوری ذمہداری دے دی گئی۔ چنانچہ آج صدر جمہوریہ کے دفتر سے آج اعلایہ جاری کیا گیا۔ کرناٹک کے گورنر بھردواج



کل اپنے عہدہ سے سبکدوش ہو رہے ہیں۔ یو پی اے کے دور میں بھردواج مرکزی وزیر قانون کے عہدہ پر فائز تھے۔ امکو پانچ سال قبل کرناٹک کا گورنر بنایا گیا۔ آنجہانی وزیر اعلی راج شیکھر ریڈی کی موت کے بعد کے روشیا کو وزیر اعلی بنایا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.